# ملف Ismail على سعودي نصيب > ملف زواج عام يقدمه صاحبه على منصة سعودي نصيب. المعلومات مقدمة من العضو نفسه؛ مستوى التوثيق يخص الحساب ولا يعني تحقق المنصة من كل وصف شخصي. - الرابط القانوني: https://saudinaseeb.com/u/53167/ - الاسم المعروض: Ismail - العمر: 31 - الجنس: ذكر - الموقع العام: حائل، السعودية - مستوى التوثيق: 0 - عضوية مميزة: لا - آخر تحديث: 2026-11-21T04:00:35\+03:00 ## قصته السلام علیکم\! میرا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا، ضلع سوات سے ہے۔ میری عمر 31 سال ہے اور میں اس وقت سعودی عرب، ریاض میں رہتا ہوں۔ میری پہلی شادی ہوگی۔ میں ایک سادہ، محنتی اور مخلص انسان ہوں۔ میں لفٹ آپریٹر کا کام کرتا ہوں۔ میری تعلیم زیادہ نہیں ہوئی، لیکن میں محنت اور ایمانداری سے زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ مجھے ایک اچھی، سمجھدار اور وفادار شریکِ حیات ملے۔ پاکستانی، سعودی، انڈونیشین یا فلپائنی، کسی بھی ملک کی خاتون ہو، مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ طلاق یافتہ یا بیوہ خاتون بھی قبول ہے، اور اگر ان کے ایک یا دو بچے ہوں تو بھی مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ ہم دونوں مل کر محبت، عزت اور سکون سے زندگی گزاریں۔ میں سعودی عرب اور پاکستان دونوں جگہ رہنے کے لیے تیار ہوں، کیونکہ میں اپنی بیوی کے ساتھ بھی رہنا چاہتا ہوں اور اپنے والدین کا خیال بھی رکھنا چاہتا ہوں۔ میرا مقصد صرف ایک سچی اور قانونی شادی ہے۔ - الدولة: السعودية - المدينة: حائل - الجنسية: إماراتي/ة ## الدين والهوية - الديانة: الإسلام - المذهب: أخرى - الصلاة: أصلي نادرًا - اللحية: غير ملتحٍ - حفظ القرآن: لم تحدد في الملف ## الزواج والأسرة - الحالة الاجتماعية: مطلق - الأطفال: لم تحدد في الملف ## العمل والتعليم - المستوى التعليمي: دبلوم - المهنة: السلام علیکم\! میرا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا، ضلع سوات سے ہے۔ میری عمر 31 سال ہے اور میں اس وقت سعودی عرب، ریاض میں رہتا ہوں۔ میری پہلی شادی ہوگی۔ میں ایک سادہ، محنتی اور مخلص انسان ہوں۔ می ## البيت والانتقال - الانتقال: لم تحدد في الملف ## شريك الحياة - أقل عمر مفضل: 18 سنة - أكبر عمر مفضل: 50 سنة - أطفال من زواج سابق: لم تحدد في الملف ## المصدر والاستخدام - المصدر: صفحة الملف العامة وواجهة سعودي نصيب العامة. - النطاق: الحقول التي اختار العضو تعبئتها وعرضها للعامة فقط. - الصور: لا يتضمن هذا التصدير صورًا مخفية أو روابط صور غير متاحة للعامة. - للتسجيل وإبداء الاهتمام: https://saudinaseeb.com/login/?next=/profile/53167